اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق مزید اطلاعت کے مطابق ایف بی ایریا بلاک 17 النور سوسائٹی کے رہائشی کے شیعہ مومن سید حیدر زیدی کو کالعدم سپاہ صحابہ طالبان نے پاک کالونی میں واقعہ کمال پٹرول پمپ کے قریب اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا ۔
شہید حیدرعباس کا جسد خاکی عباسی شہید ہسپتال سے قانونی کاروائی کے بعد مسجدد و امام بارگاہ شہداء کربلا انچولی منتقل کردیا گیا ہے۔
.......
/169